ہر قسم کے مویشیوں کے لیے ایک طاقتور NSAID
اہم اجزاء:
فلونیکسن میگلومین 50 ملی گرام
علامات:
تمام قسم کی تکلیف کیلئے، جراحی، متعدی، سوزش اور تکلیف میں جیسا کہ گٹھیا، پولی ارتھرائٹس، ٹینڈوسائنوائٹس، برسائٹس اور تمام عضلاتی عوارض اور تیز بخار ۔
استعمال:
- گائے اور بھینسیں: 25 - 35 ملی لیٹر یا 1 ملی لیٹر فی 33 کلوگرام جسمانی وزن
- گھوڑے اور اونٹ: 30 - 40 ملی لیٹر یا 1 ملی لیٹر فی 45 کلوگرام جسمانی وزن
- بھیڑ اور بکریاں: 3 - 6 ملی لیٹر
- کتا/بلی: 0.5 ملی لیٹر فی 25 کلوگرام جسمانی وزن
پیکنگ:
50 ملی لیٹر