• order@bkk.ag
  • Plot 250 Street 6, I-9/2 , Islamabad
Cart
Your cart is currently empty.

ہر قسم کے مویشیوں کے لیے موثر ڈائی یوریٹک

اہم اجزاء:

فیروزی مائیڈ 50 ملی گرام فی ملی لیٹر

علامات:

جسم کے مختلف حصوں میں مادوں کے غیر سوزشی طور پر جمع ہونے پر معاون جیسا کہ جسم کو چوٹ لگنے،  جوڑوں  وغیرہ میں جمع شدہ رطوبتوں کا دوبارہ جذب ہونا۔

تھنوں کا زہرباد، اعضاء اور حمل کے ورم وغیرہ میں مفید۔

خوراک:

  • گائے اور بھینسیں: 12-24 گھنٹے کے وقفے سے 5-10ml
  • گھوڑے اور اونٹ: 5-6 گھنٹے کے وقفے سے 5-10ml
  • کتا/بلی: 5-6 گھنٹے کے وقفوں پر 0.25-0.5ml

دوا کےجسم سے نکلنے کی مدت:

24 گھنٹے

پیکنگ:

20 ملی لیٹر 

Translation missing: ur.general.search.loading