1
/
of
1
BaKhabar Kissan
بی کے کے ایسیٹرون 20% ایس پی
بی کے کے ایسیٹرون 20% ایس پی
Regular price
Rs.1,100
Regular price
Sale price
Rs.1,100
Quantity
Couldn't load pickup availability
بی کے کے اسیٹرون میں اسیٹامیپرڈ 20 فیصد شامل ہے، جو ایک جدید کیڑےمار دوا ہے۔ یہ انڈوں، کم عمر اور بالغ کیڑوں کے خلاف مؤثر طریقے سے کام کرتی ہے۔ اسکے علاوہ یہ رس چوسنے والے کیڑوں کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرتی ہے۔ یہ کپاس میں سفید مکھی، چست تیلہ اور دیگر رس چوسنے والے کیڑوں کے لیے، تمباکو میں سست تیلے اور دیگر رس چوسنے والے کیڑوں کے لیے، کھیرا میں سفید مکھی کے لیے، جبکہ باغات میں لیف ہاپرز اور پتوں میں سرنگیں بنانے والے کیڑوں کے تدارک کے لیے تجویز کی جاتی ہے۔
Share
