Skip to product information
1 of 1

BaKhabar Kissan

بی کے کے سائموکسا

بی کے کے سائموکسا

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
Size
Quantity

بی کے کے سائموکسا میں موجود "سائیموکسانل + مینکوزیب" ذہر، سیسٹامِک اور انتہائی مؤثر پھپھوندکش دوا ہے جو آلو کی فصل کو پچھیتا جھلساؤ کی بیماری سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ اس کے دو فعال اجزاء بیماری کے خلاف مضبوط اور دیرپا تحفظ فراہم کرتے ہیں، جبکہ بارش کے بعد بھی اس کی مؤثریت برقرار رہتی ہے۔

View full details