Skip to product information
1 of 1

BaKhabar Kissan

بی کے کے فیلڈ گارڈ

بی کے کے فیلڈ گارڈ

Regular price Rs.2,050
Regular price Sale price Rs.2,050
Sale Sold out
Size
Quantity

بی کے کے فیلڈ گارڈ میں موجود "کلورپائریفاس" آرگینو فاسفیٹ گروپ سے تعلق رکھنے والا ایک طاقتور کیڑے مار زہر ہے۔ جب کیڑے اس دوا کے رابطے میں آتے ہیں یا اسے کھاتے ہیں، تو یہ فوراً ان پر اثر کرنا شروع کر دیتی ہے, جس سے وہ مفلوج ہو کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔ یہ پودوں کی بیرونی مومی تہہ میں جذب ہو جاتا ہے، جس کی بنا پر امریکن سنڈی، لشکری سنڈی (آرمی ورم) اور دیگر سنڈیوں پر مؤثر قابو پاتا ہے۔ بی کے کے فیلڈ گارڈ مسلسل اثر انگیز رہتا ہے اور بارش يا دھوپ سے آسانی سے ضائع یا دھلتا نہیں ہے۔ کپاس کی فصل میں، یہ گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، امریکن سنڈی، لشکری سنڈی، تھرپس، سفید مکھی، سست تیلے اور سبز تیلے  کے خلاف انتہائی مفید ہے۔

View full details