1
/
of
1
BaKhabar Kissan
بی کے کے امیڈرا
بی کے کے امیڈرا
Regular price
Rs.1,190
Regular price
Sale price
Rs.1,190
Quantity
Couldn't load pickup availability
بی کے کے امیڈرا ایک نہایت مؤثر، سیسٹامک اور دیرپا اثرات رکھنے والی حشرات کش دوا ہے، جس میں موجود "امیڈاکلوپرڈ "کا تعلق جدید نیونیکوٹینائڈ گروپ سے ہے۔ یہ کپاس کی فصل میں رس چوسنے والے کیڑوں، خصوصاً سفید مکھی اور تھرپس کے مؤثر تدارک کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اپنی خصوصیت کی وجہ سے بی کے کے امیڈرا کو کپاس کی فصل کے مختلف نشونمائی مراحل میں کامیابی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ان کیڑوں کے خلاف مؤثر اور دیرپا تحفظ فراہم کرتی ہے۔
Share
