1
/
of
1
BaKhabar Kissan
بی کے کے لیمبڈیکس
بی کے کے لیمبڈیکس
Regular price
Rs.1,550
Regular price
Sale price
Rs.1,550
Quantity
Couldn't load pickup availability
بی کے کے لیمبڈیکس ایک نہایت مؤثر حشرات کش دوا ہے، جس کا تعلق پائریتھرائیڈ گروپ سے ہے اور اس میں لیمبڈا سائہیلوتھرین شامل ہے۔ یہ کیڑوں کو مفلوج کر کے ختم کرتی ہے۔ بی کے کے لیمبڈیکس چبانے اور رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف تیز اثر اور دیرپا تحفظ فراہم کرتی ہے، جس سے سنڈیوں، گھنڈی دار کیڑوں اور رینگنے والے کیڑوں کا مؤثر تدارک ممکن ہوتا ہے۔ کپاس کی فصل میں بی کے کے لیمبڈیکس امریکن سنڈی، گلابی سنڈی، تھرپس، سفید مکھی اور چست تیلے کے خلاف مؤثر ہے۔
Share
