Skip to product information
1 of 1

BaKhabar Kissan

بی کے کے مائیکو کیئر

بی کے کے مائیکو کیئر

Regular price Rs.1,450
Regular price Sale price Rs.1,450
Sale Sold out
Size
Quantity

بی کے کے مائیکو کیئر ایک پھپھوند کش دوا ہے جس میں "فوسٹائل ایلومینیم" موجود ہے، جو فصلوں کو پھپھوندی سے ہونے والی بیماریوں سے مؤثر تحفظ فراہم کرتی ہے اور بیماریوں کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ آلو اور ٹماٹر میں پچھیتا جھلساؤ جبکہ کھیرا میں ڈاؤنی میلڈیو کے تدارک کے لیے تجویز کی جاتی ہے۔ اس کی تجویز کردہ مقدار 250 گرام فی ایکڑ ہے۔

View full details