1
/
of
1
BaKhabar Kissan
بی کے کے سلفیکسا
بی کے کے سلفیکسا
Regular price
Rs.1,450
Regular price
Sale price
Rs.1,450
Quantity
Couldn't load pickup availability
سلفیکسا ایک انتہائی مؤثر فنجی سائڈ ہے جس میں فومیولان(سلفر) شامل ہے، جو فصل کی پوری نشوونما کے دوران مؤثر تحفظ فراہم کرتا ہے۔
یہ سیب، انگور، کھیرا اور تربوز میں پاؤڈری ملڈیو یعنی سفوفی پھپھوندی کے مؤثر کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
تجویز کردہ مقدار: 1 کلوگرام ہے۔
Share
