Skip to product information
1 of 1

BaKhabar Kissan

بی کے کے ٹرمیرا

بی کے کے ٹرمیرا

Regular price Rs.2,150
Regular price Sale price Rs.2,150
Sale Sold out
Size
Quantity

بی کے کے ٹرمیرا ایک انتہائی مؤثر کیڑے مار زہر ہے. جب کیڑے اس دوا کے رابطے میں آتے ہیں یا اسے کھاتے ہیں، تو یہ فوراً ان پر اثر کرنا شروع کر دیتی ہے اور انہیں ختم کر دیتی ہے۔ یہ زہر سنڈیوں کے اعصابی نظام کو مفلوج کر کے ان کی خوراک کھانے کی صلاحیت ختم کر دیتا ہے، جس کے نتیجے میں وہ 2 سے 4 دنوں کے اندر ہلاک ہو جاتی ہیں۔ اپنی سرائیت پذیر خصوصیت کے باعث، یہ ذہر فصل میں طویل عرصے تک مؤثر رہتا ہے۔ کپاس کی فصل میں، یہ امریکن سنڈی کے خلاف انتہائی مفید ہے۔

View full details