Skip to product information
1 of 3

Punjnad pharma PVT LTD

ایورمیک (1٪) انجیکشن

ایورمیک (1٪) انجیکشن

Regular price Rs.669
Regular price Sale price Rs.669
Sale Sold out
Quantity

گائے، بھینس، بھیڑ، بکری اور اونٹ کے لیے وسیع الاثر کِرم کُش دوا ہے۔

اہم اجزاء:

Ivermectin 10mg/ml

علامات:

  1. وسیع الاثر بیرونی اور اندرونی کیڑے مار دوا
  2. جوؤں، پسو، چیچڑ اور اندرونی کیڑوں کی روک تھام اور علاج کے لیے۔

خوراک:

ہر قسم کے مویشیوں کے لیے 1ml ذیر جِلد فی 50Kg جسمانی وزن۔

نوٹ:

  1. مویشیوں کے گوشت اور خون کی نالی میں استعمال نہ کریں۔
  2. ایورمیک کے استعمال کے بعد 21 دن کے اندر گائے اور بھینس کو ذبح نہیں کرنا چاہئے اور اونٹ کے لئے 28 دن ہیں۔

پیکنگ:

50 ملی لیٹر

View full details