پروڈکٹس کی معلومات پر جائیں
1 کی 3

فلوکسا 20 (انجیکشن)

فلوکسا 20 (انجیکشن)

Punjnad Pharma

باقاعدہ قیمت Rs.850
باقاعدہ قیمت Rs.925 قیمت فروخت Rs.850
سیل اسٹاک ختم

گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، اونٹ اور مرغی کے متعدد جراثیموں کے خلاف موثر اینٹی بائیوٹک۔

اہم اجزاء:

اینروفلوکساسین 200 ملی گرام/ملی لیٹر

اشارے:

  1. بیکٹیریل اینٹرائٹس، میسٹائٹس اور سانس کے انفیکشن کے لیے انتخاب کی دوا
  2. خون میں جراثیموں کی یا ان کے زہر کی موجودگی
  3. ٹائیفائیڈ بخار
  4. پولٹری میں سی آر ڈی اور سی سی آر ڈی
  5. بچہ دانی سے پیپ یا خون کا پڑجانا
  6. بچہ دانی میں زخم

خوراک:

گائے، بھینس، بھیڑ اور بکری کے لیے 1 ملی لیٹر فی 80 کلوگرام جسمانی وزن

پولٹری کے لیے 0.1ml فی 2Kg جسمانی وزن

پالتو جانوروں کے لیے 0.1ml فی 4Kg جسمانی وزن

پیکنگ:

100 ملی لیٹر

مکمل تفصیلات دیکھیں