پروڈکٹس کی معلومات پر جائیں
1 کی 1

فلوین (انجکشن)

فلوین (انجکشن)

Leads Pharma

باقاعدہ قیمت Rs.936
باقاعدہ قیمت قیمت فروخت Rs.936
سیل اسٹاک ختم
مقدار

ہر قسم کے مویشیوں کے لیے ایک طاقتور NSAID

اہم اجزاء:

فلونیکسن میگلومین 50 ملی گرام

علامات:

تمام قسم کی تکلیف کیلئے، جراحی، متعدی، سوزش اور تکلیف میں جیسا کہ گٹھیا، پولی ارتھرائٹس، ٹینڈوسائنوائٹس، برسائٹس اور تمام عضلاتی عوارض اور تیز بخار ۔

استعمال:

  • گائے اور بھینسیں: 25 - 35 ملی لیٹر یا 1 ملی لیٹر فی 33 کلوگرام جسمانی وزن
  • گھوڑے اور اونٹ: 30 - 40 ملی لیٹر یا 1 ملی لیٹر فی 45 کلوگرام جسمانی وزن
  • بھیڑ اور بکریاں: 3 - 6 ملی لیٹر
  • کتا/بلی: 0.5 ملی لیٹر فی 25 کلوگرام جسمانی وزن 

پیکنگ:

50 ملی لیٹر 

مکمل تفصیلات دیکھیں