پروڈکٹس کی معلومات پر جائیں
1 کی 2

گولڈن ہیٹ 500 گرام

گولڈن ہیٹ 500 گرام

Vet.Prime International

باقاعدہ قیمت Rs.785
باقاعدہ قیمت قیمت فروخت Rs.785
سیل اسٹاک ختم

مویشیوں کی نسل کشی کیلئے بہترین سپلیمنٹ

گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں کے لیے

اہم اجزاء:

فائٹوجینک کا نچوڑ، وٹامنز اور معدنیات کا مجموعہ

اشارے:

  1. مویشیوں کا ہیٹ ظاہر نہ کرنا
    2. نسل کشی کے بعد بار بار پِھر جانا۔
    3. نامکمل ہیٹ کی علامات کا اظہار کرنا 
    4. بڑے فارمز پر مویشیوں کو ایک ساتھ ہیٹ میں لانے کیلئے

خوراک:

1. گائے اور بھینس کے لیے 100 گرام فی دن
2. بھیڑ اور بکری کے لیے 30 گرام فی دن

پیکنگ:

0.5 کلو گرام

مکمل تفصیلات دیکھیں