1
/
of
1
Veteran Veterinary PVT LTD
سلیسول (100 ملی لیٹر)
سلیسول (100 ملی لیٹر)
Regular price
Rs.490
Regular price
Sale price
Rs.490
Quantity
Couldn't load pickup availability
گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں کے لیے موثر غذائی سپلیمنٹ اور جگر کا ٹانک
اہم اجزاء:
L-camitine، Betaine HCL، Choline chloride HCL، DL-Methionine
استعمال:
فیٹی لیور کی حالت
کمزوری اور لاغر حالت
خوراک یا چارے کے زہریلے پن سے بچاؤ اور علاج کیلئے
خوراک:
3-4 ملی لیٹر فی 20 کلو گرام جسمانی وزن 5-7 دنوں کے لیے
پیکنگ:
100 ملی لیٹر
Share
