1
/
of
1
BaKhabar Kissan
ہنی سویٹ خربوزہ ایف 1 ہائبرڈ بیج
ہنی سویٹ خربوزہ ایف 1 ہائبرڈ بیج
Regular price
Rs.140
Regular price
Sale price
Rs.140
Quantity
Couldn't load pickup availability
ہنی سویٹ خربوزہ ایف 1 ہائبرڈ بیج اعلیٰ معیار کے درآمد شدہ ہائبرڈ بیج ہیں۔ ہر پیک میں 15 بیج موجود ہوتے ہیں اور ان کی شرحِ اگاؤ 90 فیصد تک ہے۔ بہتر نتائج کے لیے بیجوں کو کمپوسٹ، پیٹ موس، کوکو پیٹ یا نامیاتی کھاد ملی مٹی میں اگائیں، جبکہ اگاؤ کے تقریباً 30 دن بعد این پی کے 20-20-20 کھاد استعمال کریں، تاکہ پودوں کی بہتر بڑھوتری اور معیاری پیداوار حاصل ہو۔
Share
