Skip to product information
1 of 1

SunCrop

کے پلس - 25 کلوگرام

کے پلس - 25 کلوگرام

Regular price Rs.11,000
Regular price Sale price Rs.11,000
Sale Sold out
سائز
Quantity

کے پلس سلفیٹ آف پوٹاش (ایس او پی) پر مشتمل ایک اعلیٰ معیار کی پوٹاش کھاد ہے، جس میں پوٹاش اور سلفر شامل ہیں۔ یہ پودوں کی بہتر نشوونما، خصوصاً پھول آنے، پھل بننے اور دانے کی بھرائی کے مرحلے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس میں موجود پوٹاش اور سلفر فصل کے معیار اور پیداوار بہتر بنانے کے ساتھ پھلوں اور سبزیوں کے سائز، رنگت، ذائقے اور مجموعی معیار میں بھی بہتری لاتے ہیں۔ یہ پودوں کی گرمی، خشکی، ٹھنڈ، کیڑوں اور بیماریوں کے خلاف قدرتی قوتِ مدافعت مضبوط بنانے کے ساتھ فاسفورس اور آئرن جیسے غذائی اجزاء کے بہتر جذب میں بھی مدد دیتی ہے۔

View full details