Skip to product information
1 of 3

Vet Prime international

لیکٹوپرائم 1 کلوگرام

لیکٹوپرائم 1 کلوگرام

Regular price Rs.1,308
Regular price Sale price Rs.1,308
Sale Sold out
Quantity

گائے اور بھینس کے دودھ کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے بہترین غذائی سپلیمنٹ

اہم اجزاء:

پری بائیوٹکس، وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ

اشارے:

1. دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کرنا
2. مویشیوں کا شاپر کھانے والی بیماری کی صورت میں
3. جسم کی کمزوری۔
4. تولیدی مسائل
5. مرغیوں میں انڈوں کی کم پیداوار
6. دودھ یا سوتک کے بخار سے بچاؤ یا علاج کرنے کے لیے

خوراک:

1. گائے اور بھینس کے لیے 100-150 گرام فی دن
2. بھیڑوں اور بکریوں کے لیے 25-30 گرام فی دن

پیکنگ:

1 کلو گرام، 5 کلو گرام، 25 کلوگرام

 

View full details