Skip to product information
1 of 2

Punjnad pharma PVT LTD

لیووگرین ڈرینچ

لیووگرین ڈرینچ

Regular price Rs.1,350
Regular price Sale price Rs.1,350
Sale Sold out
Quantity

گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں کے لیے موثر ڈی ورمر

اہم اجزاء:

لیوامیسول، سوڈیم سیلینائٹ، کوبالٹ کلورائیڈ

اشارے:

1. پھیپھڑوں کے کیڑے کے لیے
2. ٹیپ ورم کے لیے
3. جگر کے فلوکس کے لیے

خوراک:

1. گائے، بھینسوں کے لیے 25 ملی لیٹر فی 45 کلو گرام جسمانی وزن
2. بھیڑ، بکری کے لیے 5 ملی لیٹر فی 15 کلو گرام جسمانی وزن

پیکنگ:

1000 ملی لیٹر

View full details