1
/
of
1
SunCrop
لیومکس ایکسٹرا
لیومکس ایکسٹرا
Regular price
Rs.1,600
Regular price
Sale price
Rs.1,600
Quantity
Couldn't load pickup availability
لومیکس ایکسٹرا ایٹرازین اور میسوٹرائیون پر مشتمل ایک مؤثر، وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا ہے، جو مائع (لیکویڈ) صورت میں دستیاب ہے۔ یہ مکئی اور کماد کی فصل میں اگنے والی مختلف چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول میں مدد دیتی ہے۔ یہ فصل اُگنے کے بعد استعمال کی جاتی ہے اور مختلف اقسام کی سالانہ جڑی بوٹیوں پر مؤثر کنٹرول فراہم کرتی ہے۔ اس کے استعمال سے جڑی بوٹیوں اور فصل کے درمیان غذائی اجزاء، پانی اور روشنی کے لیے مقابلہ کم ہوتا ہے، جس سے فصل کی بہتر نشوونما ہوتی ہے اور معیار و پیداوار میں بہتری آتی ہے۔
Share
