پروڈکٹس کی معلومات پر جائیں
1 کی 2

مانٹامین 1 کلوگرام

مانٹامین 1 کلوگرام

Veteran Veterinary PVT LTD

باقاعدہ قیمت Rs.875
باقاعدہ قیمت قیمت فروخت Rs.875
سیل اسٹاک ختم

گائے اور بھینس کے دودھ کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے غذائی ضمیمہ

اہم اجزاء:

پری بائیوٹکس، وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ

علامات:

1. دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کرنا
2. پائیکا یعنی شاپر اور رسیاں کھانے کی بیماری کی صورت میں استعمال کریں۔
3. جسم کی کمزوری۔
4. تولیدی مسائل

5. دودھ یا سوتک کے بخار کو روکنے یا علاج کے لیے استعمال کریں۔

 6. مرغیوں میں انڈوں کی کم پیداوار کیلئے

خوراک:

1. گائے اور بھینس کے لیے 100-150 گرام فی دن
2. بھیڑوں اور بکریوں کے لیے 25-30 گرام فی دن

پیکنگ:

1 کلو گرام

 

مکمل تفصیلات دیکھیں