Skip to product information
1 of 1

Leads Pharma

پروفینول (انجکشن)

پروفینول (انجکشن)

Regular price Rs.550
Regular price Sale price Rs.550
Sale Sold out
Quantity

ہر قسم کے مویشیوں کے لیے ایک طاقتور NSAID

اہم اجزاء:

کیٹوپروفن 100 ملی گرام

علامات:

تمام قسم کی تکلیف کیلئے، جراحی، سوزش اور تکلیف میں جیسا کہ گٹھیا، پولی ارتھرائٹس، ٹینڈوسائنوائٹس، برسائٹس اور تمام عضلاتی عوارض کے ساتھ ساتھ تیز بخار میں انتہائی مفید ۔

خوراک:

  • گائے اور بھینسیں: 25 - 35 ملی لیٹر یا 1 ملی لیٹر فی 33 کلوگرام جسمانی وزن
  • گھوڑے اور اونٹ: 30 - 40 ملی لیٹر یا 1 ملی لیٹر فی 45 کلوگرام جسمانی وزن
  • بھیڑ اور بکریاں: 3 - 6 ملی لیٹر
  • کتا/بلی: 0.5 ملی لیٹر فی 25 کلوگرام جسمانی وزن 

پیکنگ:

50 ملی لیٹر 

View full details