1
/
of
4
Punjnad pharma PVT LTD
ٹائیلو-جی (انجکشن)
ٹائیلو-جی (انجکشن)
Regular price
Rs.1,133
Regular price
Rs.1,325
Sale price
Rs.1,133
Quantity
Couldn't load pickup availability
گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، اونٹ اور مرغی کے لیے دو موثر اینٹی بایوٹک کا ایک بہترین مجموعہ
اہم اجزاء:
Tylosin Tartrate 100mg/ml اور Gentamicin Sulphate 50mg/ml پر مشتمل ہے
علامات:
- بیکٹیریل انفیکشن کی وسیع رینج کے علاج کے لیے مثالی۔
- سانس کے انفیکشن
- گیسٹرو
- پانی کی طرح اسہال اور پیچش
- ٹائیفائیڈ بخار
- گٹھیا یا جوڑوں کا درد
- ساڑو یا منہ سڑی
- بچہ دانی کا انفیکشن
- مرغیوں میں سی آر ڈی بیماری کے علاج کیلئے موؑثر
خوراک:
بڑا جانور: 1 ملی لیٹر فی 25-30 کلوگرام جسمانی وزن
بھیڑ اور بکری: 1 ملی لیٹر فی 20 کلوگرام جسمانی وزن
پولٹری: 0.1 ملی لیٹر فی 2 کلوگرام جسمانی وزن
پیکنگ:
100 ملی لیٹر
Share
