1
/
of
1
Vital Agri Nutrients
وی بورون لیکوئیڈ 1 لیٹر
وی بورون لیکوئیڈ 1 لیٹر
Regular price
Rs.1,000
Regular price
Sale price
Rs.1,000
Quantity
Couldn't load pickup availability
وی بوران میں 5 فیصد بوران ایسی حالت میں شامل ہوتا ہے، جسے پودے آسانی سے جذب کر سکتے ہیں۔ بوران کی کمی کی صورت میں اس کا استعمال مؤثر نتائج فراہم کرتا ہے۔ یہ جڑوں کی مضبوط نشوونما، کلیاں بننے، پھول آنے اور پھل یا دانہ بننے کے عمل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے مناسب استعمال سے پھول اور ننھے پھل کے جھڑنے میں کمی آتی ہے، جبکہ دانے اور پھل کی بھرائی، سائز اور معیار بہتر ہوتے ہیں۔ یہ پودے کے اندر تیار شدہ غذا اور دیگر غذائی اجزاء کی مؤثر منتقلی میں بھی مدد دیتا ہے، جس سے فصل کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے اور اچھی پیداوار حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔
Share
