Skip to product information
1 of 1

Vital Agri Nutrients

وائبرنٹ پوٹاشیم ہیومیٹ 8 لیڑ

وائبرنٹ پوٹاشیم ہیومیٹ 8 لیڑ

Regular price Rs.2,250
Regular price Sale price Rs.2,250
Sale Sold out
Quantity

وائبرنٹ پوٹاشیم ہیومیٹ پر مشتمل ایک مؤثر نامیاتی کھاد ہے، جو مٹی کی ساخت اور زرخیزی بہتر بنانے کے ساتھ پودوں کو پوٹاش بھی فراہم کرتی ہے۔ اس میں 10 فیصد ہیومک ایسڈ اور 3.5 فیصد پوٹاش شامل ہیں۔ یہ مٹی کو بھربھرا اور زرخیز بنانے، جڑوں کی مضبوط اور بہتر نشوونما میں مدد دیتا ہے اور پودوں کو غذائی اجزاء زیادہ مؤثر طریقے سے جذب کرنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ مٹی میں موجود غذائی عناصر، جیسے آئرن، زنک اور کاپر، کو پودوں تک پہنچانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ اسے یوریا اور فاسفورس والی کھادوں کے ساتھ ملا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، جس سے ان کھادوں کی افادیت بہتر ہوتی ہے۔ فصل کے ابتدائی مراحل میں اس کا استعمال زیادہ مؤثر رہتا ہے۔

View full details