پروڈکٹس کی معلومات پر جائیں
1 کی 1

ذیل پرو 25 (100 ملی لیٹر) ڈرینچ

ذیل پرو 25 (100 ملی لیٹر) ڈرینچ

Veteran Veterinary PVT LTD

باقاعدہ قیمت Rs.450
باقاعدہ قیمت قیمت فروخت Rs.450
سیل اسٹاک ختم

گائے، بھینس، بھیڑ، بکری اور مرغیوں کے لیے موثر کِرم کُش دوا

اہم اجزاء:

البینڈازول

اشارے:

1. پھیپھڑوں کے کیڑوں کے لیے
2. چپٹے کیڑوں کے لیے
3. جگر کے کیڑوں کے لیے

خوراک:

1. گائے، بھینس، بھیڑ اور بکری کے لیے 1ml فی 4Kg جسمانی وزن۔
2. پولٹری کے لیے 1ml فی 2Kg جسمانی وزن

پیکنگ:

100 ملی لیٹر

مکمل تفصیلات دیکھیں