جمبو ایس جی ایف 2020
جمبو ایس جی ایف 2020
Doctor Seed Corporation
باقاعدہ قیمت
Rs.11,500
باقاعدہ قیمت
Rs.11,800
قیمت فروخت
Rs.11,500
اکائی قیمت
/
فی
خصوصیات:
ٹانڈا میٹھا اور رسیلہ ہونے کی وجہ سے جانور زیادہ شوق سے کھاتے ہیں-
_جس کی وجہ سے جانور کی صحت اچھی اور دودھ کی پیداوار زیادہ ہو جاتی ہے-
_ عام اقسام کے مقابلے میں (یعنی پاک افگوئی، وائٹ پرل، ساہیوال گولڈ) اعلیٰ اور دوگنی پیداواری صلاحیت-
_ دراز قد اور زیادہ پتے جن میں پروٹین بھی زیادہ ہوتی ہے -
- سفید، دانوں سے بھرپور چھلیاں
- مظبوط تنا اور جڑ کی وجہ سے گرنے سے محفوظ-
_زیادہ دیر تک سر سبز چارے اور سائیلج کے لیے سب سے زیادہ پیداواری صلاحیت والا واحد بیج