پروڈکٹس کی معلومات پر جائیں
1 کی 3

سوما پرائم (500 گرام)

سوما پرائم (500 گرام)

Vet.Prime International

باقاعدہ قیمت Rs.590
باقاعدہ قیمت قیمت فروخت Rs.590
سیل اسٹاک ختم

بیلوں، بچھڑوں اور ہرنوں کو فربہ کرنے کے لیے غذائی سپلیمنٹ

اہم اجزاء:

پری بائیوٹکس، وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ

اشارے:

1. گوشت کی پیداوار میں اضافہ کرنا
2مویشیوں کے شاپر اور رسیاں کھانے والی بیماری کی صورت میں استعمال کریں۔
3. جسم کی کمزوری۔

خوراک:

1. بیل کے لیے فی دن 100 گرام
2. نر بچھڑوں کے لیے 50 گرام فی دن
3. بکروں اور چھتروں کے لیے 25-30 گرام

پیکنگ:

500 گرام

مکمل تفصیلات دیکھیں