1
/
of
2
Vet Prime international
ٹیٹ گارڈ (450 ملی لیٹر)
ٹیٹ گارڈ (450 ملی لیٹر)
Regular price
Rs.765
Regular price
Sale price
Rs.765
Quantity
Couldn't load pickup availability
گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں میں ماسٹائٹس اور تھن سے متعلق مسائل کا علاج
اہم اجزاء:
نامیاتی مرکبات اور وٹامنز
اشارے:
1. دودھ کی پیداوار میں کمی
2. ساڑو، منہ سڑی
3. پتلی دودھ کی پیداوار
4. دودھ میں خون
5. دودھ میں پیپ
6. تھنوں کی سختی
خوراک:
مسئلہ حل ہونے تک روزانہ 150 ملی لیٹر پلائیں۔
پیکنگ:
450 ملی لیٹر
Share
